ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں توپ خانے سے گولہ باری

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں توپ خانے سے گولہ باری

Sat, 30 Jun 2018 12:57:25    S.O. News Service

غزہ30؍جون ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی فوج کی جانب سے توپ خانے سے بلا اشتعال گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ غزہ کی سرحد پر دراندازی کی کوشش کررہے تھے۔مقامی فلسطینی ذرائع کاکہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی توپ خانے سے گولہ باری کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔


Share: